سرگوشی امروز

سرگوشی امروز کہ لیے دبایئے

1

منصوبے

یہ میرے قریباََ مکمل مخاطبِ عموم منصوبات ہیں۔ جیسے کہ آپ دیکھ سکتے ہیں، میں .ہر فن مولا. کہ گماں کا شکار ہوں، اور ماہر کسی کا نہیں؛ اگر میں اپنے تمام بےوجہ شغل کی فہرست قلم کرنے کی کوشش کروں یا اُن کا جن کے ضبطِ ثبوت محفوظ ہیں، تو تاویل زیائع ہوگا۔ میرے خیال سے شاید کسی کو میری طائش گر بےترتیبی سے آشنا کرنے کہ لیے اور میرے جنون کہ وھم و غفلت سے آگاہی کے لیے۔ بدقسمتی سے جو اِک خیال مجھے کسی بھی منظورزی سے بےلوث رکھتا ہے وہ یہ کہ آج میرا آخری دن ہے، تو پھر جو بھی پائے تکمیل تک پہنچایا جا سکتا ہے پہنچا دو، اگر کسی کہ استعمال کا ہوگا تو بعد میں منتشر ہوجائگا۔ .مژدہ مژدہ! واہ. ۔
نوٹ:۔میرے تمام کلمات کسی نظر ثانی اور اصلاح کہ بنا ہیں نہ کہ صرف کسی دوسری نظر کہ بلکہ میری خود کی بھی۔ میرے خیالات آتے ہیں، اور لکھ لیتا ہوں اگر میرے شیاطین اپنی شرارتوں پر زیادہ مائل نہیں ہوتے جب، اور دوبارہ زیارت کا اتفاق نہیں ہوتا۔ آپ انگنت غلطیاں پائنگے ادھر۔ خود کو آذاد محسوس کیجیے تنز و تنقید کی نگاہ کہ لیے۔
نیز میری غیرعلاقمندیٔ ادب اور منطق کہ قوانین کی جانب،  ۔ مری انگریزی مری ہندی سے خیمتر، مری ہندی مری داری سے خیمتر، مری فارسی مری عربی سے، اور مری عربی مری اردو سے، اور مری اردو سب سے خیمتر۔ [آپ کو ظاھری خطائں اور اشتبھات تو دکھ ہی گئے ہونگے؟ بہترین!] جو بقایا چند جن میں تنصیف قلم نہی کرتا آپ اندازہ کرسکتے ہیں اُن کا عرف نہ ہونےجیسا جب وہ میری بنیادی زبان سے بھی کم ہوں: اردو۔ 

موسیقی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حنابندی کہ ۱۲ گیت، ۹ جن کی شوٹ حنابندی: اک مستندِ ترنم کا حصہ ہیں۔ موسیقی ۔ ساونڈکلاوڈ www.soundcloud.com/asaadriazmusic videos:

  • سرگوشی مرات (Whispers2Reflections) : مزاجِ نما

زیادہ تر  گیت آہنگ کی کوشش بیمسمی صوری متحرک کے ساتھ۔ کچھ شیاطین مجھے روکے رکھتے ہیں ہمیشہ اپلوڈ کرنے سے۔ آہ خیر، انشاءاللہ آج وہ روز ہے۔ 

اسعدز ھب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۱ کلاوڈ ایپلیکیشنز: ۔ جبکہ اکثر یہ ایپلیکیشنز تعمیر شدہ اور مکمل ہیں، لوکلہوسٹ، پرائویٹ کلاوڈ یا ایلیکٹرون پر مبنی ڈیسکٹاپ ایپلیکیشنز کہ طور پر؛ میرے شیاطین اور اضطراب مجھے اُس سادہ کلک بٹن دبانے کے بھی عمل سے محروم رکھتے ہیں۔ میں نیت کرتا ہوں طریقہ کی، باذناللہ جس السلطان کے ہاتھوں میں میری روح قبض ہے گر اُنکی انشاء رہی، جلد سرِ عام  کردونگا اگلے مہینے۔ 
پیئے کی بےضرورت دوبارہ ایجاد کے کافی مخالف بھی ہوں، لہذا میں کافی معتبر ہوں اور تعمیر  متنباز مصدر مجموعوں پر کرنے کا۔ بھلا ہوں اُن لائبریریز میں احصا کرنے والے ڈویلپرز کا۔ اسعدز ھب: فطور و فہرست نظامِ دیر (BIMS) ۔۲: اسعدز ھب: ریئکٹ ۔ ورڈپرس ر۔ی۔س۔ٹ۔ تھیم اسعدز ھب: انگیولر ۔ ورڈپرس ر۔ی۔س۔ٹ تھیم اسعدز ھب: مواصلاتِ مکتب الت اسعدز ھب: سرگوشی مرات تھیم اسعدز ھب: کلاؤڈ پاؤنٹ اف سیل  اسعدز ھب: وِجٹس و پلگ اِنز اسعدز ھب:  بازار  اسعدز ھب: لاؤ باٹ الت اسعدز ھب:  الت پندِ متحرک

سافٹویر  ھنسیہ تدبیر:
۔ تطبیقِ  اِنٹر و اِنٹرا نیٹ اور قائدہ بیانات :

  • ریئکٹ، ریڈکس، انگیولر، روبی، پی ایچ پی، نوڈ ج۔س، مونگو، ماریا، شیرپاؤئنٹ، ر۔ی۔س۔ٹ، تعلمِ مشینی، مقامی و معلد آی۔او۔ایس، اینڈراؤڈ، اور ونڈوز موبیل کی تطبیقات۔

2۔ اداہِ ایجائل : حسبِ طلب عملیات اور تدریب فریق یا منصوبہ کی ضرورت ما تحت۔ تعمیر ضرورت عام طور پر مُشٗکل سکرم و ایکسٹریم پروگرامنگ و کانبان۔ 
ای۔آر۔پی، پاؤنٹ آف سیل، کلاوڈ سرورز حتی امیزون ای۔سی۔2 ، جی۔کلاؤڈ اِنسٹنس وغیرہ۔
خدمات:1۔ ابدتدائی مشترک اور تجارتی نقشِ راہ بشمول سوؤٹ، پیسٹل اور عام تجزیہے۔ ۔ منصوبے مدیرِ ایجآئل ۔ ایس۔ای۔او اور ایس۔ایم۔ایم۔ + رقمی تسویق مع مرات میڈیا۔ ۔ وسمِ تجارت ۔ تدویل و تعریب
سپیک اپ اور ھوسے جیسی پچھلی ویب و موبیل ایپلیکیشنز تا شخصی ویبسائٹس جیسے آی۔ویلنیس۔پارٹنرز۔کام سے سامانتھا رانسن ڈاٹ کوم، ؛ مشاورتِ سرمایہ سے ایجائل اور ٹیکنولجی مشاورات فلانا ڈھماکا سمجھ تو آپ گئے ہونگے۔  سیرِ ذات ذکرِ خود گمانی کہ انتہائی محتال عکس ہوتے ہیں۔ 

قطبِ معرفت وجدان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علم۔ حلم۔ خلق۔
تعلیمِ تشکیل متعدد 1۔ بذریعہ تعلیمِ تشکیلِ متعدد، محور طلباء درسی دورہ بگرفت وارک تھیوری کہ ۔ قطب معرفتِ وجدان سلسلہ مشین لرننگ کہ اعتبار سے مقاصدِ کالکئولس (ریاضیاتِ فضل و کمل)، علم المعرفہ، ویب ڈولپمنٹ، فائننس حسابداری اور ادبی وجدان پر درس  ۔مواد۔ نظامِ مدیر تعلیم جلد۔ اشتراک کیجیے  theintuitivehub.com ۔ معلومات کہ لیے اشتراک کیجیے
دراسہ 2۔۔ تھیم ڈیویلپمنٹ ۔ پلگ اِن ڈیویلپمنٹ ۔ ریورس پراکسی انجن اکس ۔ اپآچی ورڈپرس کہ لیے ۔ بی۔ایس۔سی۔ ماتھیماٹکس، کمپیوٹر سائنس، فیزیا فی الوقت کراچی اور پنجاب یونیورسٹی کریکلم ۔ کیمبریج، فیڈرل بورڈ پاکستان، کراچی بورڈ، سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن اِنڈیا، (ریاضیات، فیزیا، کیمیا) ۔
بلاگ 3۔ہئیپر ٹیکسٹ مارکاپ لانگؤیج، سینٹیکٹک اور کاسکیڈنگ سٹائل شیٹز، ریڈکس، ریلز، نوڈ جاوا سکرپٹ، سیقئول، غیرسیقئول؛ ۔ تعلیمی نظریہ ۔ تعلیمی ںظامِ مدیر 4 ۔ خطابات و مباحث۔ تعیین نمطِ مداخلت ۔ نسبِ ثنائی کہ قدرِ معرفت ۔ تسلسل اُمی قراءات (کارٹیژیئن مراقبہ):ـ      ۔     مراقبہ اول: قدرِ معرفت ۔     مراقبہ ثانی: ادراکِ وتر مراقبہ ثلوث: (نامکمل)۔۔    

طفلِ خاص:۔اب جب کہ کافی کم توجہ انفرادی دراسوں پر دیتا ہوں، یہ بات ہمیشہ فہم میں رکھیئگا: نابغہ و عقلمندی ہر بچہ کی میراث ہے، بزرگوں کی تنگ نظر کے فریب میں نہ گم ہونا۔ اِن اطفالِ مثقف کہ احسانات کا فہم میرے کل سفرِ حہات کی تعلیم کہ مجموعہ کی نسبت ژرفانگیز۔ میرے پاس نہ مہارت، نہ تصدیق نہ شہادت سوائے جو اِن ذھینوں کی مشغولیت کہ جو انہوں نے ہر مرتبہ اپنی عھد و جدوجہد، درخشان اور عطاء فھم کہ کرم سے نوازا۔ چاہے وہ بلند طیفِ آٹزم کے یا اضطراب الصرع یا دوسری باعث ناتوانی فھم کے۔ اِن سے کبھی مایوس نہ ہونا کہ یہ دیارِ دانشمندی کے سچے ملائکِ ناصر ہیں۔ جہاں اِنکی فھم نہیں رکھتا اور دھکیل دیتا ہے۔ مگر جب یہ پلٹگوئی کی مستی پاتے ہیں تو وہ مکمل محبت، معصومیت، اور جہاں پر خاص و یکتا نظرِ نادر رکھتے ہیں جو وجہ و مقاصد سے صادق کے اندھے اُس فہم کا نور نہیں دیکھ پاتے۔ اپنے گرد کے ماہرین سے رابطہ کیجیے وہ درست انتخاب ہوگا۔ مجھ سے جب دل کرے رابطہ کیجیے اگر یہ فقیر کسی شورئ یا حوصلہ کے کام آسکے، لکن رحمتِ خدا باری تعالی سے کبھی مایوس نہیں ہوئیگا۔ 
قطبِ وجدان پر مری کوشش یہی ہے کہ ہر درس کو اک مُشٰکل منھاج کو ہر فرد کے لیے مستعمیز پیش کیا جاے وارک، تعلیمی متعدد اور علاج عملی موسیقی کے ذریعہ۔

حنابندی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتبڈیٹیلز موجود ہیں  whispers2reflections.com/hinabandi or wiki.whispers2reflections.com/hinabandi-books ا: صحفِ ذکر     ا۔ سفر از تلاشِ اسم العظیم اا۔ ذبورِ سماء ب: فطرتِ من پ: فطرتِ و ت: فطرتِ تو

حنابندی: اک مستندِ ترنماانتزاعی حکایات جو انفرادی روح کی مختلف زمان و مکاں میں یکتا محبت، رنج اور داستانِ مایوسی ہے۔ 9 قسط کا ارادہ۔ اؤل دو موجود ہیں   Facebook.com/asaadriazmusic or youtube.com/asaadriazmusicحنابندی ڈاٹ کامفی الحال موجود حصہ پوسٹس کہ تور پر پڑھہیے سرگوشی مرات کی ٹاگ #حنابندی پر۔ حنابندی آنلائن ریڈر جلد حنابندی۔کام پر موجود۔ تفصیلات کے لیے اشتراک کیجیے۔
موسیقی12 گیت حنابندی کہ تیار 9 جن کی ویڈیو اک مستند ترنم کا حصہ ہونگتے۔ ساؤنڈ کلاؤڈ پر موجود۔ 

نغمہ خلد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حکایات، کتبا۔ شوریٰ ازازیل (مثلِ حاضر) ۔اا۔ ارتقاءِ مع یاس (مثلِ حاضر) ۔ ااا۔ شوریٰ ازل (مثلِ بیش) ۔ 4۔ پند المثال
اا۔ اشعارسرود تکرارِ خلد
ااا۔ شوریٰ ازازیل ۔ کامسخری تنصیفات بلاگ کی صورت میں محوی ماجراتِ قصصِ میکائل اور دعوتنامہ میفیسٹو القدیم سے ملاقات کا۔  فسانے کی قائنات سے متوازی یا لاوابستہ، زیادتر فطرتََ ذاتی۔ شمھیرنامہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ا۔ خطوط52 خطوط میری آنکھوں کے نور شمھیر کے لیے۔  مردد کے اِن کو عوامی شائع کیا جاے یا نہیں (فی الواقت) البتہ اِن حروفات سے وابستہ مادہ پوسٹ تاگ #خطوط پر پڑھے جاسکتے ہیں۔ اا۔ اصولِ تاویلپڑھیے whispers2reflections.com/letters/rulesااا۔ فہمِ اہل الصفاء۔ ای۔بوک کہ طور پر موجود اور اگر آج نہیں تو انشاءاللہ کسی بھی لمحے کلک پبلش۔ اکیسویں صدی کے صوفی کا تعرف اور صوفی کون ہے 4: عزبِ مرات (میرے شیاطین کا تعرف) ۔اشتراک کیجیے آنلائن بک کے لیے ورنہ کنڈل سے خریدیے۔

مرات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈجٹل مارکِٹنگ اشتہارات اور الیکٹرونک، پرنٹ اور ویب میڈیا۔ 

سرگوشی مرات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلاگدعمِ افسردگیا۔ معلومات اا۔ انجمن
کتبسرگوشی مرات: کتابِ واحد جو صرف میرے محبوب کی آنکھ کے لیے۔ 
72 فکرِ مولانا
نوع زماں نیٹشے
سرگوشی مرات: مزاج نما بیشتر کور گانے اداے عکس کی ھوم ریکورڈنگز۔ کچھ شیاطین ہمیشہ مجھے اپلوڈ کرنے سے روکے رکھتے ہیں۔ انشاءاللہ آج وہ دن ہے۔ 
وکی: ۔وکی وسپرز اضافی معلومات و معرجعہ مع سرگوشی مرات، قطبِ وجدان اور شوریٰ ازازیل کی امت۔ندائے ہدہد میرے پیر شیخ فرید الدین عطارؒ جو  طریقتِ فقیری کی طریقِ غیر کے اصول،  عملہ غم کی تجارت اور نماے فنا سکھاتے ہیں۔ مزید پڑھہیے whispers2reflections.com/hoopoes-call

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

*
*